یسعیاہ 1:19 - Compare All Versions

یسعیاہ 1:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مِصر کے متعلّق نبُوّت: دیکھو، یَاہوِہ ایک تیزرَو بادل پر سوار ہوکر مِصر میں آ رہے ہیں۔ مِصر کے بُت اُن کے سامنے تھرتھراتے ہیں، اَور اہلِ مِصر کے دِل اَندر ہی اَندر پگھل جاتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 19 UCV

یسعیاہ 1:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مصر کے بارے میں اللہ کا فرمان: رب تیز رَو بادل پر سوار ہو کر مصر آ رہا ہے۔ اُس کے سامنے مصر کے بُت تھرتھرا رہے ہیں اور مصر کی ہمت ٹوٹ گئی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 19 URDGVU

یسعیاہ 1:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

مِصرؔ کی بابت بارِ نبُوّت۔ دیکھو خُداوند ایک تیز رَو بادل پر سوار ہو کر مِصرؔ میں آتا ہے اور مِصرؔ کے بُت اُس کے حضُور لرزان ہوں گے اور مِصرؔ کا دِل پِگھل جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 19 URD