یسعیاہ 4:17 - Compare All Versions
یسعیاہ 4:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”اُس دِن یعقوب کی حشمت گھٹ جائے گی؛ اَور اُس کے بَدن کی چربی پگھل جائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 17 UCVیسعیاہ 4:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”اُس دن یعقوب کی شان و شوکت کم اور اُس کا موٹا تازہ جسم لاغر ہوتا جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 17 URDGVUیسعیاہ 4:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُس وقت یُوں ہو گا کہ یعقُوبؔ کی حشمت گھٹ جائے گی اور اُس کا چربی دار بدن دُبلا ہو جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 17 URD