یسعیاہ 3:17 - Compare All Versions

یسعیاہ 3:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِفرائیمؔ کا ہر قلعہ غائب ہو جائے گا، اَور دَمشق کی سلطنت جاتی رہے گی؛ اَور ارام کے باقی بچے ہُوئے لوگ بھی بنی اِسرائیل کی شان و شوکت کی طرح غائب ہو جایٔیں گے،“ یہ قادرمُطلق یَاہوِہ کا فرمان ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 17 UCV

یسعیاہ 3:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اسرائیل کے قلعہ بند شہر نیست و نابود ہو جائیں گے، اور دمشق کی سلطنت جاتی رہے گی۔ شام کے جو لوگ بچ نکلیں گے اُن کا اور اسرائیل کی شان و شوکت کا ایک ہی انجام ہو گا۔“ یہ ہے رب الافواج کا فرمان۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 17 URDGVU

یسعیاہ 3:17 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اِفرائِیم میں کوئی قلعہ نہ رہے گا۔ دمِشق اور ارام کے بقِیّہ سے سلطنت جاتی رہے گی۔ ربُّ الافواج فرماتا ہے جو حال بنی اِسرائیل کی شَوکت کا ہُؤا وُہی اُن کا ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 17 URD