یسعیاہ 2:17 - Compare All Versions

یسعیاہ 2:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

عروعؔر کے شہر ویران ہوں گے اَور وہ گلّوں کے بیٹھنے کی جگہ بنیں گے، جہاں اُنہیں کویٔی ڈرانے والا نہ ہوگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 17 UCV

یسعیاہ 2:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عروعیر کے شہر بھی ویران و سنسان ہو جائیں گے۔ تب ریوڑ ہی اُن کی گلیوں میں چریں گے اور آرام کریں گے۔ کوئی نہیں ہو گا جو اُنہیں بھگائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 17 URDGVU

یسعیاہ 2:17 URD (کِتابِ مُقادّس)

عروعیر کی بستِیاں وِیران ہیں اور گلّوں کی چراگاہیں ہوں گی۔ وہ وہاں بَیٹھیں گے اور کوئی اُن کے ڈرانے کو بھی وہاں نہ ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 17 URD