یسعیاہ 6:16 - Compare All Versions
یسعیاہ 6:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہم نے موآب کے تکبر کے بارے میں سنا ہے، کیونکہ وہ حد سے زیادہ متکبر، مغرور، گھمنڈی اور شوخ چشم ہے۔ لیکن اُس کی ڈینگیں عبث ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 16 URDGVUیسعیاہ 6:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
ہم نے موآب کے گھمنڈ کی بابت سُنا ہے کہ وہ بڑا گھمنڈی ہے۔ اُس کا تکبُّر اور گھمنڈ اور قہر بھی سُنا ہے۔ اُس کی شیخی ہیچ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 16 URDیسعیاہ 6:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہم مُوآب کے غُرور کے بارے میں سُن چُکے ہیں۔ اُس کی خُود پسندی، خُود بینی، تکبُّر اَور گستاخی کے بارے میں بھی۔ لیکن اُس کی شیخیاں ہیچ ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 16 UCV