یسعیاہ 8:13
یسعیاہ 8:13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ دہشت زدہ ہوں گے، درد اَور سخت تکلیف اُنہیں جکڑ لے گی؛ اَور وہ زچّہ کی مانند درد سے تِلمِلا اُٹھیں گے۔ وہ پُر خوف نگاہوں سے ایک دُوسرے کا مُنہ تاکیں گے، اَور اُن کے چہرے مشتعل ہوں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یسعیاہ 13