یسعیاہ 6:12 - Compare All Versions
یسعیاہ 6:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے صِیّونؔ کے لوگو، للکارو اَور خُوشی سے گاؤ، کیونکہ اِسرائیل کے قُدُّوس تمہارے درمیان عظیم ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 12 UCVیسعیاہ 6:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے یروشلم کی رہنے والی، شادیانہ بجا کر خوشی کے نعرے لگا! کیونکہ اسرائیل کا قدوس عظیم ہے، اور وہ تیرے درمیان ہی سکونت کرتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 12 URDGVUیسعیاہ 6:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے صِیُّون کی بسنے والی تُو چِلاّ اور للکار کیونکہ تُجھ میں اِسرائیل کا قُدُّوس بزُرگ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 12 URD