یسعیاہ 4:12 - Compare All Versions

یسعیاہ 4:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس وقت تُم کہو گے: ”یَاہوِہ کا شُکر بجا لاؤ، اُنہیں اُن کے نام سے پُکارو؛ قوموں میں اُن کے کارناموں کا ذِکر کرو، اَور اُن کے نام کی بڑائی کا اعلان کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 12 UCV

یسعیاہ 4:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس دن تم کہو گے، ”رب کی ستائش کرو! اُس کا نام لے کر اُسے پکارو! جو کچھ اُس نے کیا ہے دنیا کو بتاؤ، اُس کے نام کی عظمت کا اعلان کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 12 URDGVU

یسعیاہ 4:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُس وقت تُم کہو گے خُداوند کی سِتایش کرو۔ اُس سے دُعا کرو۔ لوگوں کے درمِیان اُس کے کاموں کا بیان کرو اور کہو کہ اُس کا نام بُلند ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 12 URD