یسعیاہ 6:11 - Compare All Versions

یسعیاہ 6:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب بھیڑیا برّہ کے ساتھ رہے گا، اَور چیتا بکری کے ساتھ بیٹھے گا، بچھڑا، شیر اَور ایک سالہ بچھڑے اِکٹھّے رہیں گے؛ اَور ایک چھوٹا بچّہ اُن کا پیش رَو ہوگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 11 UCV

یسعیاہ 6:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بھیڑیا اُس وقت بھیڑ کے بچے کے پاس ٹھہرے گا، اور چیتا بھیڑ کے بچے کے پاس آرام کرے گا۔ بچھڑا، جوان شیرببر اور موٹا تازہ بَیل مل کر رہیں گے، اور چھوٹا لڑکا اُنہیں ہانک کر سنبھالے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 11 URDGVU

یسعیاہ 6:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس بھیڑِیا برّہ کے ساتھ رہے گا اور چِیتا بکری کے بچّے کے ساتھ بَیٹھے گا اور بچھڑا اور شیر بچّہ اور پلا ہُؤا بَیل مِل جُل کر رہیں گے اور ننّھا بچّہ اُن کی پیش روی کرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 11 URD