یسعیاہ 5:11 - Compare All Versions
یسعیاہ 5:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
راستبازی اُن کا کمربند ہوگی اَور وفاداری اُن کی کمر کا پٹکا ہوگی۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 11 UCVیسعیاہ 5:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ راست بازی کے پٹکے اور وفاداری کے زیرجامے سے ملبّس رہے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 11 URDGVUیسعیاہ 5:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس کی کمر کا پٹکا راست بازی ہو گی اور اُس کے پہلُو پر وفاداری کا پٹکا ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 11 URD