یسعیاہ 4:11 - Compare All Versions

یسعیاہ 4:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بَلکہ وہ مسکینوں کا اِنصاف راستی سے کریں گے، اَور دُنیا کے غریبوں کا فیصلہ عدل سے کریں گے۔ وہ اَپنی زبان کے عصا سے زمین کو ماریں گے اَور اَپنے لبوں کے دَم سے بدکاروں کو ہلاک کریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 11 UCV

یسعیاہ 4:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بلکہ انصاف سے بےبسوں کی عدالت کرے گا اور غیرجانب داری سے ملک کے مصیبت زدوں کا فیصلہ کرے گا۔ اپنے کلام کی لاٹھی سے وہ زمین کو مارے گا اور اپنے منہ کی پھونک سے بےدین کو ہلاک کرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 11 URDGVU

یسعیاہ 4:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

بلکہ وہ راستی سے مِسکِینوں کا اِنصاف کرے گا اور عدل سے زمِین کے خاکساروں کا فَیصلہ کرے گا اور وہ اپنی زُبان کے عصا سے زمِین کو مارے گا اور اپنے لبوں کے دَم سے شرِیروں کو فنا کر ڈالے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 11 URD