یسعیاہ 10:11 - Compare All Versions

یسعیاہ 10:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس وقت یِشائی کی جڑ مُختلف لوگوں کے لیٔے ایک پرچم کی طرح ہوگی اَور غَیریہُودیوں کا مجمع اُن کے گِرد جمع ہوگا اَور اُن کی آرامگاہ پُرجلال ہوگی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 11 UCV

یسعیاہ 10:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس دن یسّی کی جڑ سے پھوٹی ہوئی کونپل اُمّتوں کے لئے جھنڈا ہو گا۔ قومیں اُس کی طالب ہوں گی، اور اُس کی سکونت گاہ جلالی ہو گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 11 URDGVU

یسعیاہ 10:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُس وقت یُوں ہو گا کہ لوگ یسّی کی اُس جڑ کے طالِب ہوں گے جو لوگوں کے لِئے ایک نِشان ہے اور اُس کی آرام گاہ جلالی ہو گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 11 URD