یسعیاہ 1:10 - Compare All Versions
یسعیاہ 1:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
افسوس اُن پرجو غَیر مُنصِفانہ قوانین بناتے ہیں، اَور اُن پر بھی جو ظالمانہ اَحکام جاری کرتے ہیں،
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 10 UCVیسعیاہ 1:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تم پر افسوس جو غلط قوانین صادر کرتے اور ظالم فتوے دیتے ہو
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 10 URDGVUیسعیاہ 1:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُن پر افسوس جو بے اِنصافی سے فَیصلے کرتے ہیں اور اُن پر جو ظُلم کی رُوبکاریں لِکھتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 10 URD