یسعیاہ 7:1 - Compare All Versions
یسعیاہ 7:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تمہارا مُلک ویران پڑا ہے، تمہارے شہر آگ سے جَل گئے؛ پردیسی تمہارے کھیتوں کی فصل کاٹ لیتے ہیں، تمہارے سامنے ہی، اَور وہ اَیسے اُجڑے پڑے ہیں جَیسے اجنبیوں کے ہاتھوں برباد ہو چُکے ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 1 UCVیسعیاہ 7:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تمہارا ملک ویران و سنسان ہو گیا ہے، تمہارے شہر بھسم ہو گئے ہیں۔ تمہارے دیکھتے دیکھتے پردیسی تمہارے کھیتوں کو لُوٹ رہے ہیں، اُنہیں یوں اُجاڑ رہے ہیں جس طرح پردیسی ہی کر سکتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 1 URDGVUیسعیاہ 7:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُمہارا مُلک اُجاڑ ہے۔ تُمہاری بستِیاں جل گئِیں۔ پردیسی تُمہاری زمِین کو تُمہارے سامنے نِگلتے ہیں۔ وہ وِیران ہے گویا اُسے اجنبی لوگوں نے اُجاڑا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 1 URD