مواد پر جائیں

یسعیاہ 1:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یسعیاہ 1:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ذیل میں وہ رویائیں درج ہیں جو یسعیاہ بن آموص نے یہوداہ اور یروشلم کے بارے میں دیکھیں اور جو اُن سالوں میں منکشف ہوئیں جب عُزیّاہ، یوتام، آخز اور حِزقیاہ یہوداہ کے بادشاہ تھے۔

یسعیاہ 1 URDGVU

یسعیاہ 1:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

یسعیاہ بِن آمُوص کی رویا جو اُس نے یہُوداؔہ اور یروشلیِم کی بابت یہُوداؔہ کے بادشاہوں عُزیّاہ اور یُوتاؔم اور آخز اور حِزقیاہ کے ایّام میں دیکھی۔

یسعیاہ 1 URD

یسعیاہ 1:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کے بارے میں وہ رُویا جو یَشعیاہ بِن آموصؔ نے یہُوداہؔ کے بادشاہ عُزّیاہؔ، یُوتامؔ، آحازؔ اَور حِزقیاہؔ کے عہدِ حُکومت میں دیکھی۔

یسعیاہ 1 UCV