ہوسیع 7:9
ہوسیع 7:9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
سزا کے دِن آ رہے ہیں، اَور حِساب کے دِن نزدیک ہیں۔ اِسرائیل اُسے جان لے۔ تیرے گُناہوں کی کثرت اَور تیری عداوت کی شِدّت کے باعث، نبی احمق سمجھا جاتا ہے، اَور اِلہام یافتہ اِنسان مجنوں قرار دیا جاتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ہوسیع 9