ہوسیع 7:8
ہوسیع 7:8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ ہَوا بوتے ہیں اَور گِردباد کی فصل کاٹتے ہیں۔ نہ ڈنٹھل میں بالیں لگتی ہیں؛ نہ اُس میں سے اناج پیدا ہوگا۔ اَور اگر اُس میں سے اناج پیدا بھی ہو جائے، تو پردیسی اُسے چٹ کر جایٔیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ہوسیع 8