ہوسیع 3:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
ہوسیع 3:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اپنی بُرائی سے وہ بادشاہ کو خوش رکھتے ہیں، اُن کے جھوٹ سے بزرگ لطف اندوز ہوتے ہیں۔
ہوسیع 3:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ بادشاہ کو اپنی شرارت اور اُمرا کو دروغ گوئی سے خُوش کرتے ہیں۔
ہوسیع 3:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ اَپنی شرارت سے بادشاہ کا دِل بہلاتے ہیں؛ اَور اَپنی دروغ گوئی سے اُمرا کو خُوش رکھتے ہیں۔