ہوسیع 2:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
ہوسیع 2:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
دو دن کے بعد وہ ہمیں نئے سرے سے زندہ کرے گا اور تیسرے دن ہمیں دوبارہ اُٹھا کھڑا کرے گا تاکہ ہم اُس کے حضور زندگی گزاریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 6 URDGVUہوسیع 2:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ دو روز کے بعد ہم کو حیاتِ تازہ بخشے گا اور تِیسرے روز اُٹھا کھڑا کرے گا اور ہم اُس کے حضُور زِندگی بسر کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 6 URDہوسیع 2:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
دو دِنوں کے بعد وہ ہمیں جَلائیں گے؛ اَور تیسرے دِن وہ ہمیں بحال کریں گے، تاکہ ہم اُن کی حُضُوری میں جئیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 6 UCV