مواد پر جائیں

ہوسیع 4:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

ہوسیع 4:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن بلاوجہ کسی پر الزام مت لگانا، نہ خواہ مخواہ کسی کی تنبیہ کرو! اے امامو، مَیں تم ہی پر الزام لگاتا ہوں۔

ہوسیع 4 URDGVU

ہوسیع 4:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

تَو بھی کوئی دُوسرے کے ساتھ بحث نہ کرے اور نہ کوئی اُسے اِلزام دے کیونکہ تیرے لوگ اُن کی مانِند ہیں جو کاہِن سے بحث کرتے ہیں۔

ہوسیع 4 URD

ہوسیع 4:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”لیکن کویٔی شخص اِلزام نہ لگائے، نہ کویٔی شخص دُوسرے پر تہمت لگائے، کیونکہ تمہارے لوگ اُن کی مانند ہیں جو کاہِنؔ کے خِلاف اِلزام لگاتے ہیں۔

ہوسیع 4 UCV