ہوسیع 2:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
ہوسیع 2:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کوسنا، جھوٹ بولنا، چوری اور زنا کرنا عام ہو گیا ہے۔ روز بہ روز قتل و غارت کی نئی خبریں ملتی رہتی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 4 URDGVUہوسیع 2:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
بدزُبانی عہد شِکنی اور خُون ریزی اور چوری اور حرام کاری کے سِوا اَور کُچھ نہیں ہوتا۔ وہ ظُلم کرتے ہیں اور خُون پر خُون ہوتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 4 URDہوسیع 2:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہاں صِرف لعنت، دروغ گوئی اَور گوشت و خُون، اَور چوری اَور زناکاری ہے؛ وہ تمام حُدوُد توڑتے ہیں، اَور خُون پر خُون ہوتاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 4 UCV