ہوسیع 3:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
ہوسیع 3:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں نے اُس سے کہا، ”اب تجھے بڑے عرصے تک میرے ساتھ رہنا ہے۔ اِتنے میں نہ زنا کر، نہ کسی آدمی سے صحبت رکھ۔ مَیں بھی بڑی دیر تک تجھ سے ہم بستر نہیں ہوں گا۔“
ہوسیع 3:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُسے کہا تُو مُدّتِ دراز تک مُجھ پر قناعت کرے گی اور حرام کاری سے باز رہے گی اور کِسی دُوسرے کی بِیوی نہ بنے گی اور مَیں بھی تیرے لِئے یُوں ہی رہُوں گا۔
ہوسیع 3:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پھر مَیں نے اُس سے کہا، ”تُجھے میرے ساتھ بہت دِنوں تک رہنا ہے بدکاری نہ کر، نہ کسی غَیر مَرد سے ناجائز تعلّقات رکھ اَور مَیں تمہارے ساتھ وَیسا ہی سلُوک کروں گا۔“