Skip to content
بائبل ایپ لوگو

ہوسیع 6:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

ہوسیع 6:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس لئے جہاں بھی وہ چلنا چاہے وہاں مَیں اُسے کانٹےدار جھاڑیوں سے روک دوں گا، مَیں ایسی دیوار کھڑی کروں گا کہ اُسے راستے کا پتا نہ چلے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 2 URDGVU

ہوسیع 6:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس لِئے دیکھو مَیں اُس کی راہ کانٹوں سے بند کرُوں گا اور اُس کے سامنے دِیوار بنا دُوں گا تاکہ اُسے راستہ نہ مِلے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 2 URD

ہوسیع 6:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس لیٔے میں کانٹے دار جھاڑیوں سے اُس کی راہ روک دُوں گا؛ اَور اَیسی دیوار کھڑی کروں گا کہ وہ اَپنی راہ نہ پا سکے۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 2 UCV