ہوسیع 5:2
ہوسیع 5:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُن کی ماں نے بےوفائی کی اَور ذِلّت کے ساتھ حاملہ ہُوئی۔ اُس نے کہا، ’مَیں اَپنے عاشقوں کے پیچھے چلی جاؤں گی، جو مُجھے اَپنی روٹی اَور اَپنا پانی، اَور اَپنے اُونی اَور کتانی کپڑے اَور اَپنا روغن اَور اَپنی مَے دیتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ہوسیع 2