Skip to content
بائبل ایپ لوگو

ہوسیع 3:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

ہوسیع 3:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ورنہ مَیں اُس کے کپڑے اُتار کر اُسے اُس ننگی حالت میں چھوڑوں گا جس میں وہ پیدا ہوئی۔ مَیں ہونے دوں گا کہ وہ ریگستان اور جُھلستی زمین میں تبدیل ہو جائے، کہ وہ پیاس کے مارے مر جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 2 URDGVU

ہوسیع 3:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَیسا نہ ہو کہ مَیں اُسے بے پردہ کرُوں اور اُس طرح ڈال دُوں جِس طرح وہ اپنی پَیدایش کے دِن تھی اور اُس کو بیابان اور خُشک زمِین کی مانِند بنا کر پِیاس سے مار ڈالُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 2 URD

ہوسیع 3:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ورنہ میں اُسے بے پردہ کر دُوں گا اَور اُسے اَیسی برہنہ کر دُوں گا جَیسی وہ اَپنی پیدائش کے دِن تھی؛ مَیں اُسے بیابان کے مانند کر دُوں گا، اَور اُسے خشک زمین بنا کر، پیاس سے مار ڈالُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 2 UCV