ہوسیع 2:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
ہوسیع 2:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اپنی ماں اسرائیل پر الزام لگاؤ، ہاں اُس پر الزام لگاؤ! کیونکہ نہ وہ میری بیوی ہے، نہ مَیں اُس کا شوہر ہوں۔ وہ اپنے چہرے سے اور اپنی چھاتیوں کے درمیان سے زناکاری کے نشان دُور کرے،
دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 2 URDGVUہوسیع 2:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُم اپنی ماں سے حُجّت کرو کیونکہ نہ وہ میری بِیوی ہے اور نہ مَیں اُس کا شَوہر ہُوں کہ وہ اپنی بدکاری اپنے سامنے سے اور اپنی زِناکاری اپنے پِستانوں سے دُور کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 2 URDہوسیع 2:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”اَپنی ماں کی تادیب کرو، اُس کو تنبیہ دو، کیونکہ وہ میری بیوی نہیں ہے، اَور نہ مَیں اُس کا خَاوند ہُوں۔ وہ اَپنے چہرہ پر سے بدکاری کا عکس اَور اَپنی چھاتِیوں کے بیچ سے بےوفائی دُور کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 2 UCV