Skip to content
بائبل ایپ لوگو

ہوسیع 16:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

ہوسیع 16:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب فرماتا ہے، ”اُس دن تُو مجھے پکارتے وقت ’اے میرے بعل‘ نہیں کہے گی بلکہ ’اے میرے خاوند۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 2 URDGVU

ہوسیع 16:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور خُداوند فرماتا ہے تب وہ مُجھے اِیشی کہے گی اور پِھر بعلی نہ کہے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 2 URD

ہوسیع 16:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اُس دِن،“ یَاہوِہ فرماتے ہیں، ”تُو مُجھے اَپنا خَاوند کہہ کر پُکارے گی؛ اَور پھر کبھی مُجھے اَپنا آقا نہ کہےگی۔

دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 2 UCV