ہوسیع 10:10 - Compare All Versions
ہوسیع 10:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب مَیں چاہُوں اُنہیں سزا دُوں گا؛ مُختلف قوموں کو اُن کے خِلاف جمع کیا جائے گا تاکہ اُن کے دوہرے گُناہ کے سبب سے اُنہیں جکڑ لیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 10 UCVہوسیع 10:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اب مَیں اپنی مرضی سے اُن کی تادیب کروں گا۔ اقوام اُن کے خلاف جمع ہو جائیں گی جب اُنہیں اُن کے دُگنے قصور کے لئے زنجیروں میں جکڑ لیا جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 10 URDGVUہوسیع 10:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں جب چاہُوں اُن کو سزا دُوں گا اور جب مَیں اُن کے دو گُناہوں کی سزا دُوں گا تو لوگ اُن پر ہجُوم کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
ہوسیع 10 URD