عبرانیوں 10:8
عبرانیوں 10:8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
خُداوؔند فرماتے ہیں کہ جو عہد مَیں بنی اِسرائیل کے ساتھ اُن دِنوں کے بعد باندھوں گا وہ یہ ہے کہ مَیں اَپنے آئین اُن کے دِلوں میں ڈالُوں گا اَور اُن کے ذہنوں پر نقش کر دُوں گا۔ مَیں اُن کا خُدا ہوں گا، اَور وہ میری اُمّت ہوں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 8