عبرانیوں 15:4
عبرانیوں 15:4 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیونکہ ہمارا اَیسا سردار کاہِن نہیں جو ہماری کمزورِیوں میں ہمارا ہمدرد نہ ہو سکے بلکہ وہ سب باتوں میں ہماری طرح آزمایا گیا تَو بھی بے گُناہ رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 4عبرانیوں 15:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ ہمارا اعلیٰ کاہِن اَیسا نہیں جو ہماری کمزوریوں میں ہمارا ہمدرد نہ ہو سکے بَلکہ وہ سَب باتوں میں ہماری طرح آزمایا گیا تو بھی بےگُناہ رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 4