عبرانیوں 19:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

عبرانیوں 19:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ وہ ایمان نہ رکھنے کی وجہ سے ملک میں داخل نہ ہو سکے۔

دوسروں تک پہنچائیں
عبرانیوں 3 URDGVU

عبرانیوں 19:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

غرض ہم دیکھتے ہیں کہ وہ بے اِیمانی کے سبب سے داخِل نہ ہو سکے۔

دوسروں تک پہنچائیں
عبرانیوں 3 URD

عبرانیوں 19:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ وہ ایمان نہ لانے کی وجہ سے خُدا کے آرام میں داخل نہ ہو سکے۔

دوسروں تک پہنچائیں
عبرانیوں 3 UCV