عبرانیوں 24:11 - Compare All Versions
عبرانیوں 24:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ایمان ہی سے حضرت مَوشہ نے بڑے ہوکر فَرعوہؔ کی بیٹی کا بیٹا کہلانے سے اِنکار کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
عبرانیوں 11 UCVعبرانیوں 24:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ ایمان کا کام تھا کہ موسیٰ نے پروان چڑھ کر انکار کیا کہ اُسے فرعون کی بیٹی کا بیٹا ٹھہرایا جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
عبرانیوں 11 URDGVUعبرانیوں 24:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِیمان ہی سے مُوسیٰ نے بڑے ہو کر فرِعونؔ کی بیٹی کا بیٹا کہلانے سے اِنکار کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
عبرانیوں 11 URD