عبرانیوں 17:11
عبرانیوں 17:11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ایمان ہی سے حضرت اَبراہامؔ نے اَپنے اِمتحان کے وقت اِصحاقؔ کو قُربانی کے طور پر پیش کیا۔ حالانکہ حضرت اَبراہامؔ کو اِصحاقؔ کی شکل میں وعدہ مِل چُکاتھا پھر بھی اَپنے اُسی اِکلوتے بیٹے کو قُربان کرنے والے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 11