عبرانیوں 11:11
عبرانیوں 11:11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ایمان ہی سے سارہؔ نے حاملہ ہونے اَور بچّہ پیدا کرنے کی قُوّت پائی حالانکہ وہ عمر رسیدہ تھیں اَور بچّہ پیدا کرنے کے قابل نہیں تھیں، کیونکہ سارہؔ کو یقین تھا کہ وعدہ کرنے والا خُدا وفادار ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 11