عبرانیوں 13:1 - Compare All Versions
عبرانیوں 13:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اللہ نے کبھی بھی اپنے کسی فرشتے سے یہ بات نہ کہی، ”میرے دہنے ہاتھ بیٹھ، جب تک مَیں تیرے دشمنوں کو تیرے پاؤں کی چوکی نہ بنا دوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
عبرانیوں 1 URDGVUعبرانیوں 13:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن اُس نے فرِشتوں میں سے کِسی کے بارے میں کب کہا کہ تُو میری دہنی طرف بَیٹھ جب تک مَیں تیرے دُشمنوں کو تیرے پاؤں تَلے کی چَوکی نہ کر دُوں؟
دوسروں تک پہنچائیں
عبرانیوں 1 URDعبرانیوں 13:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن خُداتعالیٰ نے فرشتوں میں سے کِس سے کبھی فرمایا، ”میری داہنی طرف بیٹھو، جَب تک مَیں تمہارے دُشمنوں کو تمہارے پاؤں کے نیچے نہ کر دُوں؟“
دوسروں تک پہنچائیں
عبرانیوں 1 UCV