عبرانیوں 10:1-11
عبرانیوں 10:1-11 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور یہ کہ اَے خُداوند! تُو نے اِبتدا میں زمِین کی نیو ڈالی اور آسمان تیرے ہاتھ کی کارِیگری ہیں۔ وہ نیست ہو جائیں گے مگر تُو باقی رہے گا اور وہ سب پَوشاک کی مانِند پُرانے ہو جائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 1عبرانیوں 10:1-11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ یہ بھی فرماتے ہیں، ”اَے خُداوؔند! تُونے اِبتدا میں زمین کی بُنیاد رکھی، اَور آسمان تیرے ہی ہاتھوں کی کاریگری ہے۔ وہ نِیست ہو جایٔیں گے مگر تُو قائِم رہے گا؛ وہ سَب پوشاک کی مانند پُرانے ہو جایٔیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عبرانیوں 1