حبقوق 2:2 - Compare All Versions

حبقوق 2:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب یَاہوِہ نے جَواب دیا کہ: جو کچھ میں ظاہر کروں اُسے تختیوں پر اَیسا صَاف لِکھ کہ وہ آسانی سے پڑھا جا سکے۔ تاکہ اعلان کرنے والا اُسے پڑھ سکے اَور دَوڑتے ہوئے بھی اعلان کر سکے۔

دوسروں تک پہنچائیں
حبقوق 2 UCV

حبقوق 2:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب نے مجھے جواب دیا، ”جو کچھ تُو نے رویا میں دیکھا ہے اُسے تختوں پر یوں لکھ دے کہ ہر گزرنے والا اُسے روانی سے پڑھ سکے۔

دوسروں تک پہنچائیں
حبقوق 2 URDGVU

حبقوق 2:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب خُداوند نے مُجھے جواب دِیا اور فرمایا کہ رویا کو تختیوں پر اَیسی صفائی سے لِکھ کہ لوگ دَوڑتے ہُوئے بھی پڑھ سکیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
حبقوق 2 URD