حبقوق 2:1
حبقوق 2:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے یَاہوِہ، میں کب تک مدد کے لیٔے پُکاروں گا، پر آپ سُنتے ہی نہیں؟ یا مَیں آپ کے حُضُور، ”ظُلم ظُلم چِلّاؤں!“ پھر بھی آپ نہیں بچاتے؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں حبقوق 1اَے یَاہوِہ، میں کب تک مدد کے لیٔے پُکاروں گا، پر آپ سُنتے ہی نہیں؟ یا مَیں آپ کے حُضُور، ”ظُلم ظُلم چِلّاؤں!“ پھر بھی آپ نہیں بچاتے؟