پَیدایش 6:9 - Compare All Versions

پَیدایش 6:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”جو کویٔی اِنسان کا خُون کرےگا، اُس کا خُون اِنسان ہی کے ہاتھوں سے ہوگا؛ کیونکہ خُدا نے اِنسان کو اَپنی صورت پر بنایا۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 9 UCV

پَیدایش 6:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو بھی کسی کا خون بہائے اُس کا خون بھی بہایا جائے گا۔ کیونکہ اللہ نے انسان کو اپنی صورت پر بنایا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 9 URDGVU

پَیدایش 6:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

جو آدمی کا خُون کرے اُس کا خُون آدمی سے ہو گا کیونکہ خُدا نے اِنسان کو اپنی صُورت پر بنایا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 9 URD