پَیدایش 2:9
پَیدایش 2:9 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
زمین پر پھرنے اور رینگنے والے جانور، پرندے اور مچھلیاں سب تم سے ڈریں گے۔ اُنہیں تمہارے اختیار میں کر دیا گیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 9پَیدایش 2:9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
زمین کے تمام حَیوانات اَور ہَوا کے سَب پرندوں پر تمہارا رُعب اَور ڈر چھایا رہے گا، اَور ہر رینگنے والا جاندار اَور سمُندر کی سَب مچھلیاں تمہارے ہاتھ میں دی گئی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 9