پَیدایش 18:9-20
پَیدایش 18:9-20 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
نوحؔا کے بیٹے جو جہاز سے باہر آئےتھے شِمؔ، حامؔ اَور یافیتؔ تھے۔ (حامؔ کنعانؔ کا باپ تھا۔) نوحؔا کے یہی تین بیٹے تھے اَور اُن کی نَسل ساری زمین پر پھیل گئی۔ نوحؔا نے کاشتکاری شروع کی اَور انگور کا ایک باغ لگایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 9