پَیدایش 13:6
پَیدایش 13:6 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
تب اللہ نے نوح سے کہا، ”مَیں نے تمام جانداروں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کیونکہ اُن کے سبب سے پوری دنیا ظلم و تشدد سے بھر گئی ہے۔ چنانچہ مَیں اُن کو زمین سمیت تباہ کر دوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 6پَیدایش 13:6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چنانچہ خُدا نے نوحؔا سے فرمایا، ”مَیں سَب لوگوں کا خاتِمہ کرنے کو ہُوں، کیونکہ زمین اُن کی وجہ سے ظُلم سے بھر گئی ہے۔ اِس لیٔے مَیں یقیناً نَوع اِنسان اَور زمین دونوں کو تباہ کر ڈالوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 6