پَیدایش 21:50
پَیدایش 21:50 کِتابِ مُقادّس (URD)
اِس لِئے تُم مت ڈرو۔ مَیں تُمہاری اور تُمہارے بال بچّوں کی پرورِش کرتا رہُوں گا۔ یُوں اُس نے اپنی ملائم باتوں سے اُن کی خاطِر جمع کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 50پَیدایش 21:50 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چنانچہ ڈرو نہیں۔ مَیں تمہاری اَور تمہارے بال بچّوں کی ضروریات پُوری کرتا رہُوں گا۔“ یُوں یُوسیفؔ نے اُنہیں تسلّی دی اَور اُن کے ساتھ بڑی شفقت سے پیش آئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 50