پَیدایش 22:49-23
پَیدایش 22:49-23 کِتابِ مُقادّس (URD)
یُوسفؔ ایک پَھل دار پَودا ہے۔ اَیسا پَھل دار پَودا جو پانی کے چشمہ کے پاس لگا ہُؤا ہو اور اُس کی شاخیں دِیوار پر پَھیل گئی ہوں۔ تِیر اندازوں نے اُسے بُہت چھیڑا اور مارا اور ستایا ہے
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 49پَیدایش 22:49-23 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”یُوسیفؔ پھلدار انگور کی بیل ہے، اَیسی پھلدار بیل جو پانی کے چشمہ کے پاس لگی ہے، جِس کی شاخیں دیوار پر چڑھی ہُوئی ہیں۔ تیر اَندازوں نے نہایت تیزی سے اُس پر حملہ کیا؛ عداوت سے اُنہُوں نے اُس پر تیر برسائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 49