پَیدایش 10:49
پَیدایش 10:49 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یہُوداہؔ کے قبیلہ سے عصائے شاہی نہیں چُھوٹے گی، اَور تمام قومیں اُس کی مطیع نہیں ہو جاتیں، تَب تک یہُوداہؔ کے ہاتھ سے نہ تو بادشاہی جائے گی، نہ ہی اُس کی نَسل سے شیلوہؔ یعنی عصائے شاہی موقُوف ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 49