پَیدایش 29:46
پَیدایش 29:46 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور یُوسفؔ اپنا رتھ تیّار کروا کے اپنے باپ اِسرائیل کے اِستِقبال کے لِئے جشن کو گیا اور اُس کے پاس جا کر اُس کے گلے سے لِپٹ گیا اور وہِیں لِپٹا ہُؤا دیر تک روتا رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 46پَیدایش 29:46 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یُوسیفؔ نے اَپنا رتھ تیّار کروایا اَور اَپنے باپ اِسرائیل سے مِلنے کے لیٔے گوشینؔ کی طرف روانہ ہُوئے۔ جوں ہی یُوسیفؔ نے اَپنے باپ کو دیکھا وہ اُن سے بغل گیر ہوکر بڑی دیر تک روتے رہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 46