پَیدایش 4:45
پَیدایش 4:45 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور یُوسفؔ نے اپنے بھائِیوں سے کہا ذرا نزدِیک آ جاؤ اور وہ نزدِیک آئے۔ تب اُس نے کہا مَیں تُمہارا بھائی یُوسفؔ ہُوں جِس کو تُم نے بیچ کر مِصرؔ پہنچوایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 45پَیدایش 4:45 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب یُوسیفؔ نے اَپنے بھائیوں سے کہا، ”میرے قریب آؤ۔“ اَور جَب وہ اُن کے قریب آئے تو یُوسیفؔ نے کہا، ”میں تمہارا بھایٔی یُوسیفؔ ہُوں، جسے تُم نے مِصریوں کے ہاتھ بیچا تھا!
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 45