پَیدایش 3:45
پَیدایش 3:45 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یُوسیفؔ نے اَپنے بھائیوں سے کہا، ”میں یُوسیفؔ ہُوں! کیا میرے باپ اَب تک زندہ ہیں؟“ لیکن اُن کے بھائیوں کے مُنہ سے جَواب میں ایک لفظ بھی نہ نِکلا کیونکہ وہ یُوسیفؔ کے سامنے خوفزدہ ہو گئے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں پَیدایش 45