پَیدایش 5:43 - Compare All Versions
پَیدایش 5:43 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن اگر آپ نے اُسے نہ بھیجا تو ہم نہیں جایٔیں گے کیونکہ اُس شخص نے ہم سے کہا ہے، ’جَب تک تمہارا بھایٔی تمہارے ساتھ نہ آئے تو تُم میرا چہرہ پھر سے نہ دیکھوگے۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 43 UCVپَیدایش 5:43 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ورنہ نہیں۔ کیونکہ اُس آدمی نے کہا تھا کہ ہم صرف اِس صورت میں اُس کے پاس آ سکتے ہیں کہ ہمارا بھائی ساتھ ہو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 43 URDGVUپَیدایش 5:43 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اگر تُو اُسے نہ بھیجے تو ہم نہیں جائیں گے کیونکہ اُس شخص نے کہہ دِیا ہے کہ تُم میرا مُنہ نہ دیکھو گے جب تک تُمہارا بھائی تُمہارے ساتھ نہ ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 43 URD