پَیدایش 20:43 - Compare All Versions
پَیدایش 20:43 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”جنابِ عالی، ہماری بات سن لیجئے۔ اِس سے پہلے ہم اناج خریدنے کے لئے یہاں آئے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 43 URDGVUپَیدایش 20:43 URD (کِتابِ مُقادّس)
جناب! ہم پہلے بھی یہاں اناج مول لینے آئے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 43 URDپَیدایش 20:43 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُنہُوں نے عرض کیا، ”ہمیں مُعاف کریں میرے آقا، ہم پہلے بھی یہاں اناج خریدنے آئےتھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پَیدایش 43 UCV